|
all e saud ki takht nasini saudi saltanat ki taskeel aur istimari maqasid |
از
محمد اکمل سومرو
اس مقالے کا عنوان
"آل سعود کی تخت نشینی: سعودی سلطنت کی تشکیل اور استعماری مقاصد" ہے۔
نیا ریسرچ پیپر جو
'' سہ ماہی شعور آگہی اکتوبر تا دسمبر 2020''
میں شائع ہوچکا ہے،
ابن سعود برطانوی مفادات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ایک لاکھ پاؤنڈز کا اعزازیہ وصول کرتے تھے۔ ابن سعود نے برطانوی ایمپائر کے ساتھ جو معاہدات کیے وہ اس تحقیقی مقالے میں شامل کیے گئے ہیں۔
جنھیں پی ڈی ایف میں مقالہ چاہیے وہ اس لنک پر کلک کریں