تاریخ ہند پر نئی روشنی
مسالک الابصار فی ممالک الامصار کا اردو ترجمہ
مترجم پروفیسر خورشید فارق
” تاریخ ہند پر نئی روشنی ” دراصل ابن فضل اللہ عمری دمشقی (المتوفی 764ھ) کی ایک ضخیم اور کئی جلدوں پر مشتمل قلمی عربی کتاب “مسالک الابصار فی ممالک الامصار” کے ہندوستان سے متعلق ایک باب کا اردو ترجمہ ہے
عربی میں مکمل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں
Download Arabic all Volumes (9719 Pages) 195 MB
