w
’’ قدیم تاریخ ہند‘‘
دی ۔اے۔ سمتھ کی انگریزی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔
مترجم:: پروفیسر محمد جمیل الرحمٰن
یہ کتا ب اکیسویں صدی میں متعدد حوالوں سے اہم ہے ۔یہ کتا ب درج ذیل خوبیوں کی حامل ہے ۔
اول: یہ بنیادی تاریخی حوالوں کو ایک عہد بہ عہد سلسلے میں پیش کرتی ہے ۔
دوم: اس میں عیسوی دور کے پہلے ایک ہزارسال کے ہندوستان کے بارے میں کافی مواد موجود ہے۔
سوم: مصنف کی استعمال کردہ حوالہ جاتی کتب مزید تحقیق کی راہ کھولتی ہیں ۔
چہارم: اس کے ذریعہ سے ہمارے ذہن میں قدیم ہندوستان کی سیاسی تاریخ کا ایک واضح خاکہ تشکیل پاتا ہے
پنجم:یہ کتاب رومانی وجذباتی خیالات کی بجائے مستند ماخذوں پر مبنی ہونے کے باعث حقیقی معنیٰ میں ایک تاریخ کی کتاب ہے۔
DOWNLOAD
W
Comments