مسالک الابصار فی ممالک الامصار کا اردو ترجمہ تاریخ ہند پر نئی روشنی

تاریخ ہند پر نئی روشنی
مسالک الابصار فی ممالک الامصار کا اردو ترجمہ

مترجم پروفیسر خورشید فارق


” تاریخ ہند پر نئی روشنی ” دراصل ابن فضل اللہ عمری دمشقی (المتوفی 764ھ) کی ایک ضخیم اور کئی جلدوں پر مشتمل قلمی عربی کتاب “مسالک الابصار فی ممالک الامصار” کے ہندوستان سے متعلق ایک باب کا اردو ترجمہ ہے


DOWNLOAD 


Comments