شریعت میں عرف کا اعتبار اور اس کے حدود و قیود | مفتی محمد مصعب | PDF ڈاؤن لوڈ

مفتی محمد مصعب کی کتاب "شریعت میں عرف کا اعتبار اور اس کے حدود و قیود" PDF ڈاؤن لوڈ کریں۔ عرف و عادت کے شرعی احکام، حدود و ضوابط، فقہی تطبیقات، 257

📚 میانہ لائبریری - فقہ و اصول

📚 شریعت میں عرف کا اعتبار اور اس کے حدود و قیود

✍️ مرتب: مفتی محمد مصعب (معین مفتی دارالافتاء دارالعلوم دیوبند)
🔍 نظر ثانی: مولانا مفتی زین الاسلام قاسمی
🏢 ناشر: مکتبہ علم و فقہ، دیوبند
📅 اشاعت دوم: محرم 1440ھ (ستمبر 2018ء)
📄 صفحات: 257
کتاب کا سرورق

📸 سرورق پر کلک کریں بڑا دیکھنے کے لیے

📖 تعارف کتاب

مصنف نے عرف سے متعلق جملہ مباحث کو مکمل تحقیق اور بحث و تمحیص کے ساتھ درج کرنے کی کوشش کی ہے۔ متقدمین و متاخرین اور دور حاضر کے فقہاء اور ارباب فتاوی نے اس موضوع سے متعلق جو کچھ لکھا ہے، ان سب کا اعتراف کرتے ہوئے موصوف نے اپنی اس کتاب کو ترتیب دیا ہے۔ عرف کے تمام گوشوں پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ کتاب کے آغاز میں شامل تفصیلی فہرست سے معلوم ہوتا ہے کہ عرف و عادت سے متعلق جتنے پہلو تحقیق طلب ہو سکتے تھے ان سب سے تعرض کیا گیا ہے۔ عرف و عادت کے مقبول و معتبر ہونے کی شرائط و ضوابط کو بھی تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے۔ فقہ و فتاوی کے مختلف مباحث اور ابواب میں عرف و عادت پر مبنی مسائل کو حوالوں کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔

📚 مزید متعلقہ کتب

فقہ، اصول فقہ اور فتاوی پر دیگر کتب کے لیے ہماری لائبریری دیکھیے۔

📚 میانہ لائبریری - علمی و تحقیقی مواد کا آن لائن ذخیرہ | ابن یوسف بلاگ

© تمام حقوق محفوظ ہیں | یہ کتاب تعلیمی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہے

Post a Comment

Type Your Feedback