خطبات ملتان از مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

دین اسلام کے معاشی اور سیاسی نظام پر مبنی ایک جامع کتاب خطبات ملتان۔ازمفتی عبد الخالق آ زاد رائے پوری

 بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں دیے گئے وقیع علمی خطبات کا مجموعہ

Khutbat-e-Multan
Khutbat-e-Multan



تعارف کتاب

زیر نظر کتاب’’خطبات ملتان‘‘بہاء الدین زکریا یونیورسٹی،ملتان کے زیراہتمام  منعقد ہونے والے سیمنارز میں’’مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری کی طرف سے پیش کیے گئےوقیع علمی7؍خطبات کی کتابی صورت ہے۔

  ان سات خطبات کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

  1۔اسلام اورعدل اجتماعی(ولی اللہی تعلیمات کی روشنی میں )

2۔امام شاہ ولی اللہ دہلوی کی شخصیت اور فکر؛ ایک تعارف

     3۔علم اسرارالدین: فلسفۃ التشریع الاسلامی

4 امام شاہ ولی اللہ دہلوی کا نظریۂ معیشت 

 5۔سماجی تشکیل نو کے اصول اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں

امام شاہ ولی اللہ دہلوی کانظریۂ ارتفاقات

  7۔پاکستانی معاشرےکا استحکام ؛ مسائل وتقاضے اور ا سوۂ حسنہ

یہ کتاب ولی اللٰہی افکارکوسجھنے کے لیےبہت ممد ومعاون ہے۔ خطبات ملتان کے یہ خطبات’’ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ)لاہور  سے جاری سہ ماہی مجلہ’’شعور وآگہی ‘‘ میں بھی شائع ہوچکے ہیں۔

DOWNLOAD   PDF

Post a Comment

Type Your Feedback