داڑھی کی شرعی حیثیت
مصنف :قاری محمد طیب
مع
داڑھی کا فلسفہ (مکمل)
شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی
اشاعت اول جون 1974ء
داڑھی رکھنے نہ رکھنے کا مسئلہ اسلامی نقطہ نظر سے جس قدر واضح ، بدیبی ، سادہ اور سہل العمل تھا آج کے دور ہوا و ہوس نے اسے اتنا ہی مشکل پیچیدہ اور معرکتہ الآرا بنا دیا ہے