اطیب القطرات
یعنی
تذکرہ مشائخ گجرات
از
مفتی مرغوب احمد لاجپوری
![]() |
اطیب القطرات یعنی تذکرہ مشائخ گجرات از مفتی مرغوب احمد لاجپوری |
صوبہ گجرات کے معروف مشہور علماء کا مختصر مگر جامع تعارف
سید محمد ازہر شاہ قیصر(ماہنامہ " دارالعلوم دیو بند ذی الحجہ1372ھ )
ایک عرصہ سے راقم الحروف کے دل میں ان مضامین کو مستقل کتابی شکل میں اشاعت کی تحریک پیدا ہوئی ، چنانچہ دارالعلوم کے رسالوں سے ان مضامین کو تلاش کر کے ترتیب دینا شروع کیا ، دوران ترتیب قلب میں بہت میں بہت سختگی۔ متلی سے یہ خیال ا یہ خیال آیا کہ اس میں اپنی محدود معلومات سے کچھ حاشیہ لکھوں جنہیں دوسرے چند مشائخ گجرات کا مختصر تذکرہ بھی آجائے و الحمد لله چند کتب تواریخ کی ورق گردانی کر کے کچھ حالات جمع کر لئے اور کئی علماء گجرات کا تعارف بشکل حاشیہ بھی آگیا اللہ کے فضل سے نو مشائخ گجرات کی ایک مختصر سوانح تیار ہوگئی جسے
"الطيب القطرات تذكره بعض مشائخ گجرات »
کے نام سے موسوم کرتا ہوں ، حق تعالیٰ اس حقیر محنت کو شرف قبولیت سے نوازے اور ان با برکت ہستیوں کے طفیل جن کے متعلق کہا گیا ہے۔
نه تخت و تاج میں نہ لشکر و سپاہ میں ہے
جو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
رب العزت دنیا آخرت کی کامیابی کی کامیابی عنایت فرمائے ۔