کابل میں سات سال از مولانا عبیداللہ سندھی

کابل میں سات سال
Download
عنوان: کابل میں سات سال
یہ ایک تاریخی یاد داشت ہے حضرت مولانا عبید اللہ سندھی مرحوم کے زمانہ قیام کابل کی ۔ مرحوم اکتو 1915ء میں کابل پہنچے تھے ، جب کہ پہلی جنگ عظیم زوروں پر تھی اور اکتوبر 1922ء میں مرحوم نے کابل کو الوداع کہا اور روس سے ہوتے ہوئے ترکی کو روانہ ہو گئے ۔
مولانا نے اپنی اس تاریخی یادداشت میں جسے اُن کی ذاتی ڈائری سمجھنا چاہئے اور جو انہوں نے مکہ مکرمہ میں 1352ھ بمطابق ۱۹۳۳ء میں مرتب کی ، کابل میں اپنے اس ہفت سالہ قیام کے مختصر حالات لکھے ہیں ۔