اقتدار کی مجبوریاں یعنی جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات از کرنل اشفاق احمد pdf

 اقتدار کی مجبوریاں 

(جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات)

 از 

کرنل اشفاق احمد 

پاک فوج کے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات جو کئی مہینوں تک کی گئی ملاقاتوں کے دوران تفصیلی گفتگو سے مرتب کی گئی۔ یہ صرف ایک فرد کی زندگی کی کہانی نہیں ہے بلکہ ہماری قومی زندگی کے کئی اہم واقعات کا احاطہ بھی کرتی ہے اور قومی اور بین الاقوامی امور کے ایسے حقائق کو بے نقاب کرتی ہے جو اب تک اسرار کے پردوں میں چھپے ہوئے تھے۔


مطالعہ کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں

نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی آرا سے آگاہ فرمائیں

Comments