گوشہ کتب مولانا عبیداللہ سندھی پی ڈی ایف
Molana Ubaidullah Sindhi Books Collection PDF
----------------------------------------
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
الهام الرحمن فی تفسير القرآن (اردو)
سورة الفاتحة ------ سورة المائدة
قرآن عظیم کی حکیمانہ انقلابی بین الاقوامی تفسیر
از
علامہ مولانا عبیداللہ سندھی
املاء على العلامَه مُوسَى جَارُ الله رَحِمَهُما الله
قرآن عظیم مع ترجمہ اردو از
شیخ الہند مولانا محمود الحسن قدس سرہ
Download
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
تفسیر المقام المحمود (اردو) (آخری پارہ)
یعنی تفسیر مولانا عبیداللہ سندھی
مفسر امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی
مع ترجمہحضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی
پیش لفظ ڈاکٹر عبدالواحد ہالے پوٹہطبع 1379ھ بمطابق 1959ء
مطالعہ کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں
################
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
"رسالہ محمودیہ"
از امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی
اردو ترجمہ مسمی بہ
عبیدیہ
مترجم شیخ بشیر احمد
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
"التمهيد" کے پہلے مقالے "مقام محمود" کا اردو ترجمہ
از امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی
ترجمه و تحقیق مفتی عبد الخالق آزادتعارف کتاب::- امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی نے ایک عظیم الشان کتاب "التمهيد لتعريف آئمة التجديد" تحریر فرمائی جس میں برعظیم پاک وہند کے آئمہ اور رہنماؤں کا تعارف کرایا ہے۔ یہ کتاب آپ نے مکتہ المکرمہ میں لکھی تھی۔
- پہلا حصہ "مقام محمود" اس حصہ میں حضرت شیخ الہند کے سلسلہ سند کی چالیس اسانید بیان فرمائی ہیں۔ جس میں تین ابواب میں دارالعلوم دیوبند سے وابستہ مشائخ اور رہنماؤں کی اسانید، ولی اللہی جماعت کے آئمہ کی اسانید اور ہزارہ دوم کے مجددین کی اسانید بالترتیب بیان کی ہیں۔
- دوسرا حصہ "تحديث العبد الضعيف بنعمة ربه اللطيف“ کے عنوان سے ہے، جس میں حضرت سندھی نے اپنی خود نوشت سوانح لکھی ہے۔ اور حضرت شیخ الہند اور ہزارہ دوم کے مجددین سے اپنے تعلق اور ان کے تجدیدی افکار کی وضاحت بیان کی ہے
- تیسرا حصہ "سبیل الرشاد" کے نام سے ہے۔ جو بقول مولانا سندھی ، شاہ ولی اللہ کی دو کتابوں " الإنتباه في سلاسل اولياء الله" اور "الإرشاد إلى مهمات على الاسناد" کے ذیل کے طور پر لکھا گیا ہے۔ جس میں حضرت الامام شاہ ولی اللہ دہلوی سے لے کر آئمہ مجتہدین مطلق اور خلفائے راشدین تک تفسیر، حدیث، فقہ اور تصوف اور فلسفے کے سلسلہ اسناد کو بڑی تفصیل کے ساتھ پیش کیا ہے۔
- چوتھا حصہ "مواقف المسترشدین“ کے عنوان سے ہے۔ جس میں ہزارہ دوم کے مجددین، خاص طور پر ولی اللہی جماعت کے اُس تجدیدی کام کا تعارف کرایا ہے، جو انھوں نے حدیث، فقہ اور فن تطبيق الآراء کے حوالے سے کیا ہے۔ یہ حصہ امام شاہ ولی اللہ دہلوی سے لے کر حجتہ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی اور حضرت شیخ الہند تک علمائے ربانیین کے علوم و افکار کے تجدیدی پہلوؤں کی وضاحت کرتا ہے۔ یوں اس سلسلے سے ان حضرات کا تجدیدی موقف بڑی جامعیت کے ساتھ سامنے آتا ہے۔
امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی نے ایک عظیم الشان کتاب "التمهيد لتعريف آئمة التجديد" تحریر فرمائی جس میں برعظیم پاک وہند کے آئمہ اور رہنماؤں کا تعارف کرایا ہے۔ یہ کتاب آپ نے مکتہ المکرمہ میں لکھی تھی۔

"التمهيد" کے پہلے مقالے "مقام محمود"
کاحضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن کا سلسلہ سند
کے عنوان سے اردو ترجمہ
مطالعہ کے لیے نیچے کلک کریں
مطالعہ کے لیے نیچے کلک کریں
▬▭▬▭▬▭▬▭▬ ▭▬
برصغیر میں دینی رہنماؤں کا تاریخی تسلسل
(سبيل الرشاد كالزيل على الإنتباه والإرشاد) کا اردو ترجمہ

سبيل الرشاد كالزيل على الإنتباه والإرشاد
کا
برصغیر میں دینی رہنماؤں کا تاریخی تسلسل
کے عنوان سے اردو ترجمہ
پڑھنے کے لیے نیچے کلک کریں
پڑھنے کے لیے نیچے کلک کریں
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
ہندوستان میں علم حدیث کا ارتقا اور اس کے تجدیدی پہلو
(ہندوستان میں علم حدیث کی اشاعت اور اس کے پھیلاؤ کی تاریخ)
"مواقف المسترشدین“ میں "مؤقف فی الحدیث" کا اردو ترجمہ
از امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی
ترجمه و تحقیق مفتی عبد الخالق آزاد
تعارف کتاب::-
امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی نے ایک عظیم الشان کتاب "التمهيد لتعريف آئمة التجديد" تحریر فرمائی جس میں برعظیم پاک وہند کے آئمہ اور رہنماؤں کا تعارف کرایا ہے۔ یہ کتاب آپ نے مکتہ المکرمہ میں لکھی تھی۔
- پہلا حصہ "مقام محمود" اس حصہ میں حضرت شیخ الہند کے سلسلہ سند کی چالیس اسانید بیان فرمائی ہیں۔ جس میں تین ابواب میں دارالعلوم دیوبند سے وابستہ مشائخ اور رہنماؤں کی اسانید، ولی اللہی جماعت کے آئمہ کی اسانید اور ہزارہ دوم کے مجددین کی اسانید بالترتیب بیان کی ہیں۔
- دوسرا حصہ "تحديث العبد الضعيف بنعمة ربه اللطيف“ کے عنوان سے ہے، جس میں حضرت سندھی نے اپنی خود نوشت سوانح لکھی ہے۔ اور حضرت شیخ الہند اور ہزارہ دوم کے مجددین سے اپنے تعلق اور ان کے تجدیدی افکار کی وضاحت بیان کی ہے
- تیسرا حصہ "سبیل الرشاد" کے نام سے ہے۔ جو بقول مولانا سندھی ، شاہ ولی اللہ کی دو کتابوں " الإنتباه في سلاسل اولياء الله" اور "الإرشاد إلى مهمات على الاسناد" کے ذیل کے طور پر لکھا گیا ہے۔ جس میں حضرت الامام شاہ ولی اللہ دہلوی سے لے کر آئمہ مجتہدین مطلق اور خلفائے راشدین تک تفسیر، حدیث، فقہ اور تصوف اور فلسفے کے سلسلہ اسناد کو بڑی تفصیل کے ساتھ پیش کیا ہے۔
- چوتھا حصہ "مواقف المسترشدین“ کے عنوان سے ہے۔ جس میں ہزارہ دوم کے مجددین، خاص طور پر ولی اللہی جماعت کے اُس تجدیدی کام کا تعارف کرایا ہے، جو انھوں نے حدیث، فقہ اور فن تطبيق الآراء کے حوالے سے کیا ہے۔ یہ حصہ امام شاہ ولی اللہ دہلوی سے لے کر حجتہ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی اور حضرت شیخ الہند تک علمائے ربانیین کے علوم و افکار کے تجدیدی پہلوؤں کی وضاحت کرتا ہے۔ یوں اس سلسلے سے ان حضرات کا تجدیدی موقف بڑی جامعیت کے ساتھ سامنے آتا ہے۔
"مواقف المسترشدین“ میں "مؤقف فی الحدیث"
کاہندوستان میں علم حدیث کا ارتقا اور اس کے تجدیدی پہلو (ہندوستان میں علم حدیث کی اشاعت اور اس کے پھیلاؤ کی تاریخ)
کے عنوان سے اردو ترجمہ
پڑھنے کے لیے نیچے کلک کریں
Comments