ھمعات از حضرت الامام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
حضرت الامام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی فلسفہ تصوف پر لکھی گئی شاندار
کتاب ہمعات فارسی زبان میں آپکی خدمت میں حاضر ہے۔
تصوف کی حقیقت اور اسکا فلسفہ ہمعات کا موضوع ہے۔
اس میں حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے تاریخ تصوف کے ارتقاء پر بحث فرمائی ہے۔نفس انسانی تربیت و تزکیہ سے جن بلند منازل پر فائز ہوتا ہے اِس میں اُسکا بھی بیان ہے۔