دارالعلوم دیو بند اور سیاست از مولانا محمد اسحاق باجوڑی - مکمل PDF ڈاؤن لوڈ

مولانا محمد اسحاق باجوڑی کی کتاب "دارالعلوم دیو بند اور سیاست" PDF ڈاؤن لوڈ کریں۔ دیوبند مکتبہ فکر، علماء کی سیاسی خدمات، اور دارالعلوم کے مقاصد پر مک

📚 میانہ لائبریری - علمی کتب کا ذخیرہ

📖 دارالعلوم دیو بند اور سیاست

✍️ مولانا محمد اسحاق باجوڑی
📄 صفحات: 401 🏢 مکتبہ عمر فاروق
کتاب کا سرورق

📸 سرورق پر کلک کریں بڑا دیکھنے کے لیے

📋 فہرست مضامین

  • سیاست، دیوبندیت اور جمعیت - تینوں کی تعریف اور تعارف
  • علماء دیوبند کی خصوصیات، سیاسی خدمات اور ان کے ہاں سیاست کی اہمیت
  • قیام دارالعلوم دیوبند کے مقاصد، مدارس اور مساجد کا سیاست میں کردار
  • طلبہ اور سیاست - تعلیم کے دوران سیاسی شعور
  • جہاد، تبلیغ اور تصوف کا سیاست سے تعلق اور رابطہ
  • اور دیگر اہم موضوعات پر مبنی گفتگو

📜 دیوبند کی اہمیت اور حقیقی پس منظر

”مسئلہ محض ایک مدرسہ اور تعلیم گاہ کے قیام کا نہیں تھا، میں سمجھتا ہوں کہ دارالعلوم دیو بند کے حق میں جرم ہو گا اگر کہا جائے کہ دار العلوم چند مخصوص کتابوں کے پڑھنے پڑھانے اور درس و تدریس کے ایک مرکزی حیثیت سے قائم ہوا تھا، اس سے بڑھ کر اس کے بانیوں کے ساتھ کوئی نا انصافی نہیں ہوسکتی، ایسا کہنے والوں کو ان بزرگوں کی روحوں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑے گا۔ جس وقت یہ کہا جاتا تھا کہ یہ محض ایک مدرسہ ہے تو حضرت شیخ الہند تڑپ اٹھتے تھے۔ ان کے نزدیک یہ اسلام کا ایک قلعہ، اس کے داعیوں اور مجاہدوں کی تربیت کی ایک چھاؤنی اور سلطنت مغلیہ کے گل ہونے والے چراغ کا بدل بلکہ نعم البدل تھا۔“

— مولانا ابو الحسن علی ندوی، پاجا سراغ زندگی، ص ۱۳۵

📥 کتاب PDF میں مطالعہ کریں

📥 PDF ڈاؤن لوڈ کریں (Google Drive)

فائل سائز: 401 صفحات | براہ راست ڈاؤن لوڈ

📚 میانہ لائبریری - علمی و تحقیقی مواد کا آن لائن ذخیرہ | ابن یوسف بلاگ

ایک تبصرہ شائع کریں

Type Your Feedback