پورنیہ پر فوجداروں کی حکومت
اکمل یزدانی جامعی ایم اے
سیاسی، سماجی، اقتصادی
اور
علمی و ادبی حالات
مغلیہ حکومت کے قیام کے کافی عرصہ بعد میہاں مسلمانوں کی باقاعدہ حکومت قائم ہوئی۔ اور قلعہ جلال گڑھ اتری سرحد قرار پایا۔ اسی طرح اس ضلع کا کچھ حصہ سیف خان فوجدار پورنیہ کے عہد میں سلطنت مغلیہ کا پوسے طور پر حجز بنا۔
پورنیہ بنگالہ کا سرحدی خطہ تھا اور عہد مغلیہ میں یہاں فوجداروں کی حکومت رہی۔