ماہ رمضان: عظمت الہی کے اظہار، خود احتسابی – ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن اعوان | جمعہ خطاب

خطبہ جمعہ: ماہ رمضان کا تربیتی نظام، عظمت الہی کا اظہار، خود احتسابی اور فلاح انسانیت۔ ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن، 2 رمضان 1447ھ۔

📢 ماہِ رمضان: عظمتِ الہی کے اظہار، خود احتسابی اور فلاح انسانیت کا تربیتی نظام

📅 20 فروری 2026ء / 2 رمضان 1447ھ 📍 ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ٹرسٹ، لاہور (ملتان کیمپس) 🎙️ حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۚ وَمَنْ كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۗ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
”سو جو کوئی تم میں سے اس مہینے کو پالے تو اس کے روزے رکھے اور جو کوئی بیمار یا سفر پر ہو تو دوسرے دنوں سے گنتی پوری کرے۔ اللہ تم پر آسانی چاہتا ہے اور تم پر تنگی نہیں چاہتا اور تاکہ تم گنتی پوری کر لو اور تاکہ تم اللہ کی بڑائی بیان کرو اس پر کہ اس نے تمہیں ہدایت دی اور تاکہ تم شکر کرو۔“ (البقرۃ: 185)

📌 خطبے کے مرکزی نکات

  • دین اسلام کا بنیادی مقصد؛ انسانی بھلائی
  • دین میں خود ساختہ تصورات کا جائزہ اور شریعت کا منشاء
  • دین کا بنیادی پیغام؛ نظم زندگی
  • اللہ کی عظمت اور کبریائی اور ملکی صفت کو بڑھانے کا مہینہ
  • ماہ صیام کے چار اہم امور: (1) لاالہ الااللہ کی کثرت اور اس کے تقاضے
  • (2) استغفراللہ کی کثرت اور خود احتسابی
  • استغفار کے مطلوبہ تقاضے
  • (3) جنت کی طلب اور (4) دوزخ سے پناہ کے اعمال
  • جدوجہد سے خالی عملیات
  • نظم و ضبط کا تقاضا اور بے مقصد روزہ
  • اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کی قدر اور محروم طبقات کے لیے جدوجہد
🔔 بروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل آئیکون دبا دیں۔

إرسال تعليق

Type Your Feedback