قرآن حکیم کی رہنمائی میں انسانیت کی تذلیل اور فساد فی الارض - ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن کا خطبہ جمعہ

خطبہ جمعۃ المبارک: سورۃ الرعد کی آیت 25 کی روشنی میں عالمی فساد، استحصال اور انسانی حقوق کا جائزہ۔

قرآن حکیم کی رہنمائی میں انسانیت کی تذلیل اور فساد فی الارض کے عالمی نظام کا جائزہ

خطبہ جمعۃ المبارک
📅 17 شعبان المعظم 1447ھ
📅 6 فروری 2026ء
🏛 ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
👤 حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ

خطبے کی راہنما قرآنی آیت

وَالَّذِينَ يَنقُضُونَ عَهْدَ اللَّهِ مِن بَعْدِ مِيثَاقِهِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَن يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ ۙ أُولَٰئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ (الرعد: 25)
ترجمہ: اور جو لوگ اللہ کا عہد مضبوط کرنے کے بعد توڑتے ہیں اور اس چیز کو توڑتے ہیں جسے اللہ نے جوڑنے کا حکم فرمایا اور ملک میں فساد کرتے ہیں ان کے لیے لعنت ہے اور ان کے لیے برا گھر ہے۔

خطبے کے مرکزی نکات

کامیابی اور ناکامی کا واضح راستہ
خوبصورت عنوانات کے ذریعہ، برائی پر اچھائی کی ملمع سازی
اولو الالباب کی خصوصیت؛ فطری معاہدات کی پاسداری
صلہ رحمی اور تعاون باہمی
قطع رحمی اور زمین پر فساد کرنے والی مفاد پرست شیطانی جماعت
انسانیت کے نام پر سماجی بربادی اور طبقاتیت
انسانی حقوق کے چیمپئینز کی شرمناک حقیقت
خاندانی نظام کی پامالی پر قائم یورپی سماج اور سرمایہ داری نظام کا بھیانک چہرہ
طبقاتی سماج اور استحصالی نظام میں حقوق کا دعویٰ!
عہد شکنی، تقسیم انسانیت اور زمین پر فساد کا سامراجی کردار
شعور کی اساس پر حقائق کو سمجھنے کی ضرورت

ایک تبصرہ شائع کریں

Type Your Feedback