ترک موالات پر 470 علمائے ہند کا متفقہ فتویٰ 1340ھ | تاریخی دستاویز

470 سے زائد علمائے ہند کا متفقہ فتویٰ ترک موالات پر۔ مرتب مرتضیٰ حسن۔ تاریخی پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

ترک موالات پر علماء ہند کا متفقہ فتویٰ
سن 1340ھ

مرتب: مرتضیٰ حسن (صدر جمعیت علمائے مراد آباد)

سن طباعت: 1340 ہجری

دستخط کنندگان: 470 سے زائد علمائے ہند

دستاویز کی قسم: تاریخی فتویٰ

اس فتویٰ پر 470 سے زائد علماء کا اتفاق ہوا اور انہوں نے اس فتویٰ کے درست ہونے پر اپنی مہر ثبت فرمائی۔ اور اس کی تصدیق کی کہ یہ اس وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ترک موالات پر علماء ہند کا متفقہ فتویٰ کا سرورق
📜 تاریخی فتویٰ ڈاؤن لوڈ کریں
یہ ایک تاریخی دستاویز ہے جسے 470 سے زائد علمائے ہند نے متفقہ طور پر جاری کیا تھا۔

Post a Comment

Type Your Feedback