ازالۃ الخفاء عن خلافۃ الخلفاء (فارسی مع اردو)
تأليف: شاہ ولی اللہ محدث دہلوی | ترجمہ: مولانا محمد عبدالشکور
📖 کتاب: تعارف
علماء کرام نے خلفاء راشدین اور خلافت کے موضوع اور اس کے فضائل پر بے شمار کتابیں لکھی ہیں۔ مذکورہ کتاب بھی اپنے موضوع پر لاثانی کتاب ہے جو چار جلوں میں ہے اور اس کودو حصوں پر منقسم کیا گیا ہے۔ پہلے حصہ کا نام مقصد اول اور دوسرے حصہ کا نام مقصد دوم۔ پہلے میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ اوردلایل عقلیہ سے خلفاء راشدین کی خلافت کا برحق ہونا ثابت کیا گیا ہے جبکہ دوم میں خلفایے راشدین کے کارناموں کا بیان ہے۔
شاہ صاحبؒ نے ’’ازالۃ الخفاء‘‘ میں علم دین کا ایک مستقل ڈھانچہ کھڑا کیا۔ اور پھر اسے ’’خلافت ِراشدہ علیٰ منہاج النبوہ‘‘ یا ’’خلافت ِ خاصہ‘‘ قرار دیا۔ اس کے بعد خلافت ِعامہ کا ایک تصور دیا، جو خلافت ِبنواُمیہ سے شروع ہوکر خلافت ِبنو عباس اور خلافت ِبنوعثمان تک دین اسلام کی حکمرانی کا پورا خاکہ شاہ صاحبؒ نے بیان کیا ہے۔
جلد اول
مقصد اول: آیات، احادیث اور دلائل سے خلافت ثابت کرنا
📑 فہرست مضامین
📄 کتاب پڑھیں (آن لائن)
کل صفحات: 641 | سائز: 35MB
جلد دوم
فصل ششم: عمومات قرآن اور تعریضات قرآن کے بیان میں
📑 فہرست مضامین
مکمل فہرست دیکھنے کے لیے کتاب پڑھیں
📄 کتاب پڑھیں (آن لائن)
کل صفحات: 677
جلد سوم
مقصد دوم: خلفائے اربعہ کے محاسن ومناقب
📑 فہرست مضامین
📄 کتاب پڑھیں (آن لائن)
جلد چہارم
رسالہ تصوف فاروق اعظم ؓ اور مناقب حضرت عثمان ؓ و حضرت علی ؓ
📑 فہرست مضامین
📄 کتاب پڑھیں (آن لائن)
May Allah protect you and grant you a good life
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Type Your Feedback