بینک بیاج اور بیع مؤلف : سید ساجد علی ٹونکی

ساجد صاحب کی زیر نظر کتاب بینک بیان اور بیع " کے عنوان سے شائع ہو رہی ہے۔ ساجد صاحب نے یہ کتاب ، اقتصادیات سے منتقلی سر کاری احکامات اور قوانین کے ...

بینک بیاج اور بیع از  سید ساجد علی ٹونکی



bank-biyaj-aur-bai-syed-sajid-ali-tonki
bank-biyaj-aur-bai-syed-sajid-ali-tonki


کتاب : بینک بیاج اور بیع
مؤلف : سید ساجد علی ٹونکی
ناشر : روحنا علی ، علی منزل محلہ رجبن ٹونک ، راجستھان

تبصره

اردو زبان کی تاریخ شاہد ہے کہ زمانے کی ضروریات اور وقت کے تقاضوں کے ساتھ ارباب علم و ادب اور اصحاب فن و کمال مختلف علوم و فنون کی کتابوں کے تراجم تخلیقات کے ذریعے اردو کے خزانے کو بالامال کرتے رہے ہیں ۔ اور با لخصوص ایسے حضرات جو نہ صرف اردو سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ مختلف علوم و فنون اور متفرق شعبہ ہائے زندگی میں کسی بھی حیثیت سے دخل رکھتے ہیں ۔ وہ اردو زبان کے ذریعے متعلقہ شعبوں کی معلومات زیادہ بہتر طریقے سے فراہم کراتے رہے ہیں۔

اگر ایسی ہی شخصیات میں عزیزم سید ساجد علی صاحب ڈونیکی کا نام بھی شامل کروں تو غلط نہ ہوگا ۔ وہ ایک طرف جہاں اردو اور اقتصادیات میں ایم ۔ اے ہیں ۔ وہاں دوسری جانب اپنی ملازمت کے سلسل میں پوسٹ آفس سے وابستہ ہیں ۔ اقتصادیات کا طالب علم ہونے کی حیثیت سے انھوں نے فروری 1992ء میں ایک کتاب ہندوستانی اقتصادی مسائل کے عنوان سے مرتب کر کے شائع کرائی جس میں بیروزگاری ، غربت ، دولت کی غیر مساوی تقسیم منبتی اور زرعی مسائل وغیرہ ، اہم مسائل پر معلمات افزا مضامین شامل ہیں کتاب کی مقبولیت کے باعث اس کا دوسرا ایڈریشن ایک ہی سال بعد دسمبر 1909ء میں ہی شائع ہوا۔ اس کتاب کو راجستھان اردو اکیڈیمی نے انعام سے بھی نوازا ۔

ساجد صاحب نے اپنی دوسری کتاب قومی بچت اور ڈاک خانے کے عنوان سے مرتب کی جو مئی 1929ء میں شائع ہوئی۔ شمس الرحمن فاروقی کا دیباچہ اس کتاب کی اہمیت کا ضامن ہے اس کتاب میں مرتب نے اعداد و شمار کی روشنی میں بہت بینک کے عام اصول نکہ

بچت کی ایس بی ، آر ڈی ٹی ڈی اہمیں بچت پر عام اصول ، نیز اہم تیروں مثلاً مثلاً:- :-این کسان وکاس پیر، اندرا و کاس پتر وغیرہ اور ان کے علاوہ ایم آئی ایس اور ہیں۔ ایس پر بھی سیر حاصل بحث کی ہے ۔

مجھے خوشی ہے کہ ساجد صاحب کی زیر نظر کتاب بینک بیان اور بیع " کے عنوان سے شائع ہو رہی ہے۔ ساجد صاحب نے یہ کتاب ، اقتصادیات سے منتقلی سر کاری احکامات اور قوانین کے علاوہ متعلقہ موضوعات کی دیگر متعدد کتب کا وسیع مطالعہ کرنے کے بعد مرتب کی ہے

اس کتاب میں مرتب ساجد علی صاحب نے حسب ذیل موضوعات پر گراں بہا معلومات فراہم کی ہیں

تکنیکی اصطلاحات اور ان کے معانی ، روپے پیسے کی اہمیت ، جدید بینک کاری کچھ عالمی مالی ادارے، معیار زر ، معیار کا غذ ، گرانی اور کساد بازاری ، آزاد اور پابند تجارت ، اور قیمتوں کا سطح اوسط ، وغیرہ وغیرہ

مجھے یقین ہے کہ اردو داں حضرات کے لئے ساجد صاحب کی یہ کاوش ان شاء الله اوداں کے مفید ترین ثابت ہوگی ۔۔

Download PDF

Post a Comment

Type Your Feedback