تزکیۂ نفوس اور تعمیر سیرت کا نبوی منہج | ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ

ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے 1500 سالہ جشن پر حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری مدظلہ کا تاریخی خطاب سنیں۔
تزکیۂ نفوس اور تعمیر سیرت کا نبوی منہج | ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ
تقریر الخیر الکثیر کتاب کی رونمائی
تزکیۂ نفوس اور تعمیر سیرت کا نبوی منہج | ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ


تزکیۂ نفوس اور تعمیرِ سیرت کا نبوی منہج

ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ کے مقاصد، اہداف اور نظامِ تعلیم و تربیت کے تناظر میں

ایک تاریخی اور روحانی تقریب

حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری مدظله کا خطاب

ولادتِ مصطفیٰ ﷺ

پندرہ سو سالہ جشن

ادارہ رحیمیہ

پچیس سالہ خدمات

تقریر الخیر الکثیر

کتاب کی رونمائی

نبوی منہج کے مراحل

  • تقریبات دراصل ایک دائرے کی تکمیل اور ایک نئے دور کا آغاز
  • آپؐ کی ولادت باسعادت سے ایک نئے انقلاب کا آغاز
  • نبوی سیرت کے بارہ بارہ سالہ مراحل
  • اولیاء اللہ کے مجاہدات سنتِ نبوی کی پیروی

فکر ولی اللہی کا سلسلہ

  • علومِ نبوت کا شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے سینے میں منتقل ہونا
  • فکر ولی اللہی کے تین سو سالہ تکمیلی سفر
  • حجة اللہ البالغہ میں نورِ محمدی کا اظہار
  • تعلیم وتربیت کے سات مراحل

ادارہ رحیمیہ کا سفر

  • حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کی تجویز اور "رحیمیہ" نام
  • پچیس سالہ خدمات اور مقاصد
  • ملک بھر میں کیمپسز کی تعمیر
  • کراچی کیمپس کی گراؤنڈ بریکنگ

ایک تبصرہ شائع کریں

Type Your Feedback