خوشخبری
’’رحیمیہ مطبوعات لاہور‘‘ کی جانب سے نئی پیش کش
کتاب: دارالعلوم دیوبند
◼ بنیادی اُصولِ تعلیم و انتظام اور مسلک
◼ معتدل مکتبِ فکر اور تاریخی تسلسل
◼ جامعیت پر مبنی مسلک علمائے دیوبند
از حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمیؒ
(سابق مہتمم دارالعلوم دیوبند)
ترتیب و تقدیم، تحقیق و حواشی: حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
زیرِ نظر کتاب حکیم الاسلام مولانا قاری محمد طیب قاسمی - رَحِمَہُ اللّٰہ - کے ان تین مقالات پر مشتمل ہے، جو دارالعلوم کے قیام کے مقاصد و اہداف اور اس کے مسلک -یعنی: منہج- کی وضاحت کرتے ہیں۔ ہر مقالہ اپنی جگہ پر بہت سے علمی اور فکری نکات کا حامل ہے، جن میں سے ہر نکتہ یقینا نہ صرف اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے، بلکہ اپنے پسِ منظر میں ایک وسیع دینی تصور کا حامل ہے۔
اس کتاب میں سیکھنے کو ملے گا:
- مدارس کے منتظمین اور طلبا کے لیے حکمتِ ولی اللّٰہیہ قاسمیہ پر رہنمائی
- علما اور طلبا کے لیے درس و تدریس اور تعلیم و تعلّم کے حوالے سے علمی سرمایہ
- عوام کے لیے فہمِ دارالعلوم دیوبند کے معتدل مسلک کا واضح تعارف
اپنی کاپی آج ہی بک کرائیں:
رحیمیہ مطبوعات
رحیمیہ ہاؤس، 33/A کوئینز روڈ (شارع فاطمہ جناح) لاہور
پی ٹی سی ایل نمبرز:
00-92-42-36307714
00-92-42-36369089
موبائل نمبر:
راؤ عتیق الرحمن خاں: 03327203090
