البدور البازغة - درس اول
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف کے توضیحی دُورسِ حکمت
بتاریخ: 18؍ جنوری 2023ء / 25 جمادی الاخری 1444ھ
درس کے مرکزی نکات
بدورِ بازغه کا آغاز
فیوض الحرمین؛ حقائق کائنات کے مشاہدات اور علمی تحقیقات کا مجموعہ
مشہد اور علمی تحقیق میں فرق
حجة الله البالغة کا تصنیفی پسِ منظر اور بنیادی مضامین
علمِ حدیث کی چوتھی قسم
جس کا حجة الله کے مقدمے میں تذکرہ
حکمائے ربانیّن اور مجدّدینِ امت
تفہیماتِ الہیہ کا نزول اور مُفھّمین و مُحدَّثین کی تعریف
علومِ نبوت اور تفہیماتِ ربانیہ
ان میں فرق و امتیاز اور البدورالبازغہ میں علومِ نبوت کی حکمت کے اصولوں کی وضاحت
شاہ صاحبؒ کا اُسلوبِ حکمت
حکماء و فلاسفہ کے تصورات کی قرار واقعی حیثیت کا تعین
متعلقہ دروس کے لنکس
ارتفاقِ ثانی کی حکمتوں کے متعلق دروس
کتاب کے اہم مضامین
پہلا مقالہ
علم الاخلاق والارتفاق
دوسرا مقالہ
علم الاقترابات
تیسرا مقالہ
بیان الملل والشرائع (شرائع و ملتوں کا بیان)
