فیوض الحرمین
مع اردو ترجمہ
سعادت کونین
اس کتاب میں حضرت محمد ﷺ کی روح مقدس و مطہر سے
حضر ت شاہ ولی اللہ دہلوی نے بموقع حج مبارک مختلف مسائل کو حل کیا
اور تفصیل کے ساتھ اس رسالہ میں درج فرمایا ہے ۔
جسکو سید ظہیر الدین احمد عرف مولوی سید احمد صاحب ولی اللہی مرحوم نے عرصہ ہوا طبعہ کیا تھا