نام کتاب:- ذاتی ڈائری
مؤلف :- حضرت مولانا عبیداللہ سندھی رحمہ اللہ
![]() |
مولانا عبید الله سند بھی کی مختصر سوانح حیات جو انہوں نے مہندیرین روانہ ہونے سے کچھ عرصہ پیشتر مکہ معظمہ میں خود قلمبند کی۔
مولانا حسین احمدمدنی کا ایک بیان جو مولانا سندھی کی سیرت پر ایک دوست اور رفیق کی بلند پایہ تنقید ہے ۔
رولٹ کمیشن کی رپورٹ کا وہ حصہ جو حضرت شیخ الہندر کی تحریک اور مولانا سندھی کی جد و جہد سے متعلق ہے ۔
مولانا عبید اللہ سندھی کا خود نوشت