غازی عبدالرحمٰن شہید پشاوری by ابو سلمان شاہجہانپوری FREE PDF

بھائی عبدالرحمن مرحوم کو علی گڑھ بھیجا علی گڑھ میں انھوں نے کیا کار ہائے نمایاں انجام دیئے ۔ وہ آپ اس کتاب میں پڑھیں گے۔

ghazi-abdur-rahman-shaheed-peshawari-abu-salman-shahjahanpuri

 غازی عبدالرحمٰن شہید پشاوری
by 
ابو سلمان شاہجہانپوری

ghazi-abdur-rahman-shaheed-peshawari-abu-salman-shahjahanpuri

سن اشاعت :1979

Picture of Ghazi Abdul Rehman Peshawri
Picture of Ghazi Abdul Rehman Peshawri 


میرے والد حاجی غلام صمدانی مرحوم انگریز کو اچھا نہیں سمجھتے تھے مگر حالات سے مجبور

تھے۔ وہ بخوبی سمجھ گئے تھے کہ انگریزسے گھر نا ہی حاصل کرنے کے لئے تعلیم جدید کا ہتھیار ضروری ہے اور اسی غرض سے انھوں نے بھائی عبدالرحمن مرحوم کو علی گڑھ بھیجا علی گڑھ  میں انھوں نے کیا کار ہائے نمایاں انجام دیئے ۔ وہ آپ اس کتاب میں پڑھیں گے۔

(محمد یوسف برا در خورد عبد الرحمن شهید پشاوری)

GET PDF

ایک تبصرہ شائع کریں

Type Your Feedback