فقہ ولی اللہی : شاہ ولی اللہ دہلوی کا مسلک و مذہب اور خدمات | مفتی عبیداللہ الاسعدی

فقہ ولی اللہی : امام شاہ ولی اللہ دہلوی کا مسلک و مذہب
کتاب کا نام:فقہ ولی اللہی
مصنف:مفتی محمد عبیداللہ الاسعدی
ناشر:مجلس نشریات اسلام ، پاکستان
صفحات:210

زیرِ نظر کتاب ”فقہ ولی اللہی“ میں مولانا عبید اللہ الاسعدی نے اجتہاد و تقلید کے موضوع پر حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی کی تمام تحریروں کا ناقدانہ اور غیر جانبدارانہ جائزہ لے کر ان کے مسلکِ اعتدال کو واضح کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ یہ کتاب شاہ صاحب کے فقہی افکار کو سمجھنے کے لیے ایک بہترین علمی کلید ہے۔

ٹیگز: فقہ ، مولانا قاری طیب

تبصرے