پاکستان میں قومیتوں کا مسئلہ اور حضرت سندھی از ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن اعوان

 پاکستان میں قومیتوں کا مسئلہ اور حضرت سندھی
 از 
ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن اعوان 

پاکستان میں قومیتوں کا مسئلہ اور حضرت سندھی از ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن اعوان

22 نومبر 1992
روزنامہ جنگ راولپنڈی 

ہمارے وطن کا بنیادی اور حقیقی مسئلہ یہ ہے کہ یہاں غربت استحصال ظلم اور جبر استبداد کا نظام مسلط ہے اور اس پسماندگی اور پستی کی ذمہ داری عالمی سامراج اور اس کے کارندوں ، اجاره دار سرمایه دار، مفاد پرست جاگیردار اور ضمیر فروش بیورو کریٹ پر عائد ہوتی ہے۔ اس خطہ کی سیاسی معاشی اور ثقافتی آزادی اسی صورت میں ممکن ہے جب یہاں  سے بیرونی دباؤ اور غلبہ کا خاتمہ ہو گا اور ہمارے وطن کی حقیقی ضرورت اس کی سامراجی نظام سے آزادی ہے۔


 چنانچہ مولانا عبیداللہ سندھی فرماتے ہیں:

"ہم ملک کے موجودہ نظام سرمایہ داری کو توڑ کر ایسے نظام کی بنیاد ڈالتے ہیں جو طبقہ  محنت کش یعنی ملک کی اکثریت کی فلاح کا ضامن ہو"

Download 



Comments