نقش حیات از حسین احمد مدنی pdf

Naqsh E Hayat BY Molana Hussain Ahmad Madni

نقش حیات از مولانا حسین احمد مدنی 



نقشِ حیات حضرت مدنی ؒ کی خود نوشت سوانح حیات ہے۔جسے

آپؒ نے نینی تال جیل میں قیدوبند کی زندگی کے دوران اپنے مخلص خدام اور بے تکلف

احباب کے اصرارِ پیہم پر تحریر فرمایا۔جس میں آپؒ کی سوانح حیات اور انگریزوں کی

ہندوستان آمد اور ان کے اقتدار کے خاتمے تک کے واقعات کا مستند و جامع تذکرہ ہے

اور یہ بات واضح کی گئی ہے کہ حضرت شیخ الہندؒ اور ان کے رفقاء نے راحت و آرام،

درس و تدریس، تذکیہ نفس، تالیف و تصنیف اور تفسیر ورفقاء جیسے مقدس مشاغل سے دست

کش ہو کر یک بیک سیاست کی پرشور و ہنگامہ آراء زندگی کیوں اختیار کی اور حکومتِ

متسلطہ کے بالمقابل صف آراء کیوں ہونا پڑا؟ نیز حضرت شیخ الہندؒ کی سیاسی تحریک کے

مختلف گوشوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔ اور تحریک کے رجالِ کار، حکومتِ موقتہ کے

قیام، افغانستان و حجاز کے انقلابات، تحریک کی وجوہات اور اسارتِ مالٹا وغیرہ کے

حالات کو قلمبند کیا گیا ہے۔

DOWNLOAD 



Comments