تنقید بائبل (Biblical Criticism) کی اہم اقسام

 تنقید بائبل (Biblical Criticism) کی اہم اقسام

(خورشید احمد سعیدی، اسلام آباد، 30 جنوری 2023ء)

بائبل کا تنقیدی مطالعہ کرنے والے مغربی محققین نے تنقیدِ بائبل کی کئی انواع و اقسام بیان کی ہیں۔ ان کے متعلق جو کتابیں اور تحقیقی مقالات انٹرنیٹ پر مل جاتے ہیں وہ اکثر انگریزی زبان میں ہیں۔ 

آپ اگر بائبل کے ایسے موضوع پر کام رہے ہیں جس کا تعلق تنقید سے ہے تو آپ کو متعلقہ لٹریچر کا مطالعہ ضرور کرنا چاہئیے۔ 

بائبل کی تنقید کی چند اہم انواع یہ ہیں:

d

1. متنی تنقید (Textual criticism)

2. لسانی تنقید (Philological criticism)

3. ادبی تنقید (Literary criticism)

4. تنقید روایت (Tradition criticism)

5. تنقید شکل (Form criticism)

6. تاریخی تنقید ( Historical criticism)

7. تنقیدِ تدوین ( Redaction criticism)

8. اعلی تنقید (Higher Criticism)

9. ادنی تنقید (Lower Criticism)

10. آبائی تنقید (Patristic Criticism)

11. منفی تنقید (Negative criticism)

12. قانونی تنقید (Canonical criticism)

13. مبنی بر سامعین تنقید (Audience-Oriented Criticism)

14. بلاغی تنقید (Rhetorical Criticism)

15. داخلی تنقید (Internal criticism)

16. خارجی تنقید (External criticism)

17. ما بعد نوآبادیاتی تنقید (Postcolonial Criticism)

18. نسائی تنقید (Feminist criticism)

19. نظریاتی تنقید (Ideological criticism)

20. جواب۔قاری تنقید (Reader-response criticism)

21. تھیولاجیکل تنقید (Theological Criticism)

22. جدید تنقید (Modern criticism)

23. فرقہ ورانہ تنقید (Denominational criticism)

24۔ تنقید ترجمہ (Translation criticism)

25. بیانی تنقید (Narrative Criticism)

26. اقلیتی بائبلی تنقید(Minority Biblical Criticism)

27. تنقیدِ ماخذ (Source criticism)

28. بین العلومی تنقید (Interdisciplinary criticism)

29. فلسفیانہ تنقید (Philosophical criticism)

30. سماجی تنقید (Sociological criticism)

آپ نے ان میں کس کس تنقید کے متعلق کتابوں کا مطالعہ کیا ہے؟

کیا آپ ان مذکورہ انواع میں کسی مزید کا اضافہ کروا سکتے ہیں؟

آپ ان انگریزی الفاظ کو لے کر گوگل میں تلاش کریں۔ دیکھیں کیا ان پر کوئی کتاب، کوئی ریسرچ آرٹیکل یعنی تحقیقی مضمون، کوئی ڈکشنری، کوئی انسائیکلوپیڈیا، وغیرہ کچھ ملتا ہے۔


گوگل کے علاوہ

1. لائبریری جینیسس (Library Genesis) کی ویب سائٹ، 

2. پی ڈی ایف ڈرائیو (https://pdfdrive.com)، 

3. آرکائیو کی ویب سائٹ (https://archive.org)، 

4. گوگل سکالر (https://scholar.google.com)، 

5. سیمانٹک سکالر (https://www.semanticscholar.org) اور 

6. دوآج (http://doaj.org) کی ویب سائٹ

7. جے سٹور (http://jstor.org)

وغیرہ ویب سائٹوں میں بہت کچھ مل جائے گا۔ ان شاء الله


Comments