وصل الحبیب از مولانا عاشق الٰہی میرٹھی قدس اللہ سرہ Wasl ul Habib By Molana Aasiq Illahi Merthi

وصل الحبیب

تالیف:

مولانا عاشق الٰہی میرٹھی قدس اللہ سرہ


کتاب کا تعارف از مولانا اشتیاق احمد قاسمی صاحب:

"۱۹۰۵ء/۱۳۲۳ھ میں ’’وصل الحبیب‘‘ مرتب ہوئی۔ اس میں حضرت مولانا رشید احمد گنگوہیؒ کے مرض الوفات سے وفات تک کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں ، اسی کے ساتھ ایک عربی قصیدے کا اردو ترجمہ اور حضرت گنگوہی کا وصیت نامہ اس میں شامل ہے، مرتب مولانا عاشق الٰہی میرٹھیؒ ہیں ، موصوف کا قلم نہایت عمدہ ہے، تعبیرات میں بالیدگی اور بلاغت خوب ہے۔غرض یہ کہ ’’وصل الحبیب‘‘ ایک ادبی مرقع ہے۔"



Comments