چہار ترجمہ قرآن مجید یعنی چار مشہور تراجم ایک ساتھ (شاہ ولی اللہ + شیخ سعدی شیرازی + شاہ رفیع الدین + شاہ عبدالقادر)
چہار ترجمہ قرآن مجید یعنی چار مشہور تراجم ایک ساتھ
(حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی+ شیخ سعدی شیرازی + حضرت شاہ رفیع الدین دہلوی + حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی)
فارسی تراجم:: (اول) شیخ سعدی شیرازی + (دوم)حضرت شاه ولی اللہ دہلوی
اردو تراجم:: (اول) حضرت شاہ رفیع الدین دہلوی + (دوم) حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی
مع
رسالہ شان نزول از شیخ سعدی شیرازی
تعارف
پیش نظر قرآن مجید فارسی اور اردو کے چار ترجموں پر مشتمل ہے
پہلے دو ترجمے شیخ سعدی شیرازی اور حضرت امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے ہیں۔ اور دو ترجمے مولانا شاہ رفیع الدین صاحب اور مولانا شاہ عبد القادر صاحب صاحبزادگان شاہ ولی اللہ کے ہیں۔ یہ چار تراجم بعد کے تمام تراجم کیلئے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں ۔ چار تر جموں والا یہ قرآن مجید عرصہ سے نایاب تھا اور شائقین قرآن کریم کا اشتیاق بڑھتا جا رہا تھا اس لئے خدا وند عالم کی توفیق اور شائقین قرآن کریم کی دُعاؤں کی بدولت یہ بیش قیمت نسخہ ڈیجیٹل فارم میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔
حاشیہ پر شیخ سعدی شیرازی کا شان نزول درج ہے۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں
Comments