حضرت الامام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی فلسفہ تصوف پر لکھی گئی شاندار
کتاب ہمعات فارسی زبان میں آپکی خدمت میں حاضر ہے۔
تصوف کی حقیقت اور اسکا فلسفہ ہمعات کا موضوع ہے۔
اس میں حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے تاریخ تصوف کے ارتقاء پر بحث فرمائی ہے۔نفس انسانی تربیت و تزکیہ سے جن بلند منازل پر فائز ہوتا ہے اِس میں اُسکا بھی بیان ہے۔
mashallah allah or hamat or traki di
ReplyDeleteالسلام علیکم ہمعات کا اردو ترجمہ ہو تو ارسال کر دیں03012585590
ReplyDeleteاسلام علیکم
Deleteاگر کسی کو اسکا اردو ترجمہ ملا ہو تو عنیت فرما دیں
03158681500
مجموعہ رسائل شاہ ولی اللہ محدث دہلوی میں موجود ہے
ReplyDeleteالبدور البازغہ چاہئے ؟
ReplyDeleteعربی یا اردو؟
ReplyDelete