موبائل چوری ہونے پر کیا کریں ...؟؟
آج کل ہم سبھی کے پاس مہنگے موبائل فون ہیں!
اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جاتا ہے تو آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں.؟؟
اس بارے میں آپ کو بہتر طریقہ کار ذیل میں بتا رہا ہوں!*👇🏽👇🏽
اگر آپ کے موبائل کا *آئی ایم ای آئی (انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ آئیڈنٹی)* نمبر ہوتا ہے. اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں موبائل ٹریک کرسکتے ہیں
یہ کیسے کام کرتا ہے!
- اپنے فون سےاسٹار, حیش, زیرو, چھے, حیش, (#06#*) ڈائل کریں.
- آپکا فون 15 عدد کا یونک کوڈ دیکھائے گا.
- اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں ، فون میں نہ سیوکریں .
- اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو نیچے لکھی معلومات کے ساتھ cop@vsnl.net
کر دے۔email پر
کر دے۔email پر
Your name : __________
Address : __________
Phone model : _________
Make : __________
Last used no : __________
Email for communication : _____
Missed date : __________
- پولیس میں جانے کی ضرورت نہیں.
- آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں GPRS فون ٹریک ہو جائے گا، اورآپ کا ہینڈ سیٹ آپکا نمبر بدل کی صورت میں بھی مل جائے گا.
دوستوں اس اہم معلومات کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں !