📚 میانہ لائبریری - سیرت و سوانح
📖 عثمان ذوالنورین
از: سعید احمد اکبرآبادی
🏢 ندوۃ المصنفین، حیدرآباد
📅 1983ء
📄 صفحات: 346
🤝 جامعہ ہمدرد، دہلی
📖 تعارف کتاب
عثمان ذوالنورين یعنی مظلوم خلیفہ سوئم حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا نہایت مفصل اور مبسوط تذکرہ، جس میں آپ کے ذاتی حالات و سوانح، عظیم الشان دینی و سیاسی اور اصلاحی کارناموں اور خدمات جلیلہ کے علاوہ اُس عہد میں جو فتنہ پیدا ہوا اس کے اسباب و علل اور اس سلسلہ کے تمام واقعات و حوادث پر نہایت جامع اور محققانہ بحث و گفتگو کر کے احقاق حق کیا گیا ہے۔
📥 کتاب PDF میں مطالعہ کریں
ندوۃ المصنفین، حیدرآباد | 346 صفحات | 1983ء | معاون: جامعہ ہمدرد، دہلی
📚 مزید متعلقہ کتب
📚 میانہ لائبریری - علمی و تحقیقی مواد کا آن لائن ذخیرہ | ابن یوسف بلاگ
© تمام حقوق محفوظ ہیں | یہ کتاب تعلیمی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہے