حدیقہ نفسیات از مولوی عبدالباری ندوی - مفت PDF ڈاؤن لوڈ | میانہ لائبریری

کتاب 'حدیقہ نفسیات' از مولوی عبدالباری ندوی (ترجمہ جی ایف اسٹوٹ)۔ نفسیات کے قدیم و مستند مسائل پر مشتمل بہترین اردو کتاب، مفت پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

حدیقہ نفسیات

مصنف: جی ایف اسٹوٹ
مترجم: مولوی عبد الباری ندوی
کل صفحات: 675
سالِ اشاعت: 1928ء

کتاب کا تعارف:

زیر نظر کتاب "حدیقہ نفسیات" مشہور ماہرِ نفسیات جی ایف اسٹوٹ کی معرکہ آرا تصنیف "Manual of Psychology" کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ علمی کارنامہ معروف عالمِ دین اور مترجم مولوی عبد الباری صاحب ندوی نے سر انجام دیا ہے۔ اس کتاب میں انسانی نفسیات کے پیچیدہ مسائل، حواس، ادراک اور شعور کی کیفیات کو نہایت علمی انداز میں بیان کیا گیا ہے، جو اردو زبان میں نفسیات کے موضوع پر ایک قدیم اور مستند حوالہ تسلیم کی جاتی ہے۔

آن لائن مطالعہ (فل پیج):

Post a Comment

Type Your Feedback