📚 میانہ لائبریری - علمی مقالات کا ذخیرہ
📖 دنیائے اسلام کے عظیم ترین محدث مولانا حبیب اللہ مختار اور ان کی کتاب کشف النقاب کا تعارف
حضرت مولانا مفتی زبیر احمد میرٹھی جامعہ مظاہر العلوم (وقف) سہارن پور کے استاذ حدیث ہیں۔ جامعہ میں ان سے متعلق ترمذی شریف کا سبق رہا ہے۔ اس دوران انھوں نے حضرت مولانا حبیب اللہ شہید کی کتاب "کشف النقاب فی ما یقولہ الترمذی و فی الباب" کا مسلسل مطالعہ کیا، جس سے انھیں بہت فائدہ ہوا۔
راقم سطور 1999ء میں خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور حاضر ہوا۔ اس دوران حضرت مولانا مفتی زبیر احمد میرٹھی سے ملاقات ہوئی۔ انھوں نے حضرت مولانا شہید کے بارے میں معلومات دیں اور یہ مضمون عنایت کیا۔
— مدیر اعلیٰ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
📄 مضمون کے صفحات (تصاویر پر کلک کریں بڑا دیکھنے کے لیے)
📥 مضمون PDF میں ڈاؤن لوڈ کریں
نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں، PDF فوری ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔
📥 PDF ڈاؤن لوڈ کریں (MediaFire)فائل سائز: 12.23 MB | مضبوط انٹرنیٹ کنکشن استعمال کریں
📚 مزید متعلقہ مضامین
📚 میانہ لائبریری - علمی و تحقیقی مواد کا آن لائن ذخیرہ | ابن یوسف بلاگ