📘 تقریب رونمائی ”ملفوظات رحیمیہ“
مع سوانحی حالات مولانا شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ
کتاب ”ملفوظات رحیمیہ“ کا تعارف
📌 خطاب کے مرکزی نکات
- ہندوستان پر انگریز سامراج کے ظالمانہ تسلط کا پرآشوب دور
- حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ تین اہم مشائخ کے جامع فکر و عمل کے جانشین
- ولایتِ نبوت کی حقیقت، تین بنیادی وصف و کمالات اور ان کے اثرات و نتائج
- شریعت، طریقت اور سیاست کی جامع شخصیات اور ان کے تربیت یافتہ حضرات
- دارالعلوم دیوبند کے نظم و نسق کی درستگی میں شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کا کردار
- حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کا دارالعلوم کی بقاء کے لیے وجیہانہ کردار
- قطبِ عالم حضرت رائے پوریؒ کا مدرسہ مظاہر العلوم کے لیے بھی حکیمانہ کردار
- ہندوستان بھر میں مکاتیبِ قرآنیہ کا قیام
- تحریکِ ریشمی رومال کے حوالے سے حضرت رائے پوری کی بصیرت پر مبنی سیاسی رائے
- حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کا بیعتِ طریقت اور مسنون اذکار متعین کرنے میں نمایاں تجدیدی کام
- حضرت رائے پوریؒ کے جامع ملفوظات
🔰 تحریک مدارس قرآنیہ (مفتی عبدالخالق آزاد) – تین اقساط
قسط 1
📖 مدارس قرآنیہ قائم کرنے کی تحریک (Quranic Schools Revival) Part 01
قسط 2
📖 مدارس قرآنیہ قائم کرنے کی تحریک (Quranic Schools Revival) Part 02
قسط 3 (آخری)
📖 مدارس قرآنیہ قائم کرنے کی تحریک (Quranic Schools Revival) Part 03
🔔
بروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل آئیکون دبا دیں۔