کتاب "ملفوظات رحیمیہ" پر تعارفی خطاب اور مدارس قرآنیہ قائم کرنے کی تحریک – مفتی عبدالخالق آزاد

مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری کا تقریب رونمائی میں خطاب۔ انگریز سامراج، حضرت رائے پوری کا کردار، تحریک ریشمی رومال اور ملفوظات کا تعارف۔

📘 تقریب رونمائی ”ملفوظات رحیمیہ“
مع سوانحی حالات مولانا شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ

کتاب ”ملفوظات رحیمیہ“ کا تعارف

📅 8 فروری 2026ء / 19 شعبان 1447ھ 📍 ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ٹرسٹ، لاہور 🎙️ محقق العصر حضرت مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

📌 خطاب کے مرکزی نکات

  • ہندوستان پر انگریز سامراج کے ظالمانہ تسلط کا پرآشوب دور
  • حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ تین اہم مشائخ کے جامع فکر و عمل کے جانشین
  • ولایتِ نبوت کی حقیقت، تین بنیادی وصف و کمالات اور ان کے اثرات و نتائج
  • شریعت، طریقت اور سیاست کی جامع شخصیات اور ان کے تربیت یافتہ حضرات
  • دارالعلوم دیوبند کے نظم و نسق کی درستگی میں شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کا کردار
  • حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کا دارالعلوم کی بقاء کے لیے وجیہانہ کردار
  • قطبِ عالم حضرت رائے پوریؒ کا مدرسہ مظاہر العلوم کے لیے بھی حکیمانہ کردار
  • ہندوستان بھر میں مکاتیبِ قرآنیہ کا قیام
  • تحریکِ ریشمی رومال کے حوالے سے حضرت رائے پوری کی بصیرت پر مبنی سیاسی رائے
  • حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کا بیعتِ طریقت اور مسنون اذکار متعین کرنے میں نمایاں تجدیدی کام
  • حضرت رائے پوریؒ کے جامع ملفوظات

🔰 تحریک مدارس قرآنیہ (مفتی عبدالخالق آزاد) – تین اقساط

قسط 1 📖 مدارس قرآنیہ قائم کرنے کی تحریک (Quranic Schools Revival) Part 01
قسط 2 📖 مدارس قرآنیہ قائم کرنے کی تحریک (Quranic Schools Revival) Part 02
قسط 3 (آخری) 📖 مدارس قرآنیہ قائم کرنے کی تحریک (Quranic Schools Revival) Part 03
🔔 بروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل آئیکون دبا دیں۔

إرسال تعليق

Type Your Feedback