صحیح بخاری شریف کی تقریب تکمیل - درس حدیث از مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

درس صحیح بخاری شریف کی تقریب تکمیل، شیخ الحدیث مولانا عبد الخالق آزاد رائے پوری کا خطاب، 20 نکات پر مشتمل درس۔
صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل

امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل

درسِ صحیح بخاری شریف
📅 14 رجب المرجب 1447ھ
📅 4 جنوری 2026ء
🏛 ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
👤 شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

درس کے مرکزی نکات

بخاری شریف کا جامع خلاصہ؛ نظامِ نبوت کے اخلاق و اقدار اور عملی نظام کا مجموعہ
وحی الہی سے کتاب کا آغاز اور دینِ اسلام کی فلاسفی؛ توحید پر اختتام
انسانی معاشرے میں توحید کے اثرات و نتائج؛ عدل و انصاف کا قیام
توحید کی بنیادی قدر‘ عدل و انصاف پر مشتمل بخاری شریف کا آخری باب
محشر میں وزنِ اعمال کی اساس و بنیاد
انسانی افعال، اعمال و اقوال کی پیمائش اور وزن کا معیار
آیت کے لفظ ”القسط“ کی تشریح
”المقسط“ اور ”القاسط“ کے معنی سے ظلم و عدل کا فرق
آخری حدیث کے اسنادی پہلو نیز سلسلہ سند کی ضرورت و اہمیت
برعظیم پاک و ہند میں بخاری شریف کی سند میں شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ بنیادی کڑی
شیخ الحدیث حضرت اقدس مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری کا سلسلۂ اسنادِ صحیح بخاری
فہمِ حدیث کی بنیاد اور معروض کے مطابق ولی اللہی مشائخ واکابرین کے اطلاقی پہلو
آخری حدیث کی تشریح؛ دو کلموں کی تین خصوصیات
فیوض الحرمین کی روشنی میں ان دو کلمات کی تحقیقی بحث
رقائق کی تعریف، اقسام اور اطلاقی پہلو
رقیقہ ظلمانی کے تناظر میں غزہ اور وینزویلا میں ظلم و زیادتی کا جائزہ
آخری حدیث کے دونوں کلمات کا تعلق رقائقِ نورانی
”سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظیم“ کی جامع تشریح
پیغام فکر و عمل

منجانب رحیمیہ میڈیا

Post a Comment

Type Your Feedback