تقریب رونمائی
کتاب ”ملفوظات رحیمیہ“ کا تعارف
کتاب ملفوظات رحیمیہ کا تعارف
ملفوظات رحیمیہ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ کے روحانی پیشوا، مفسر قرآن حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے مبارک ملفوظات کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب ان کے علمی، روحانی اور اصلاحی ملفوظات پر مشتمل ہے جو حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن صاحب نے مرتب کیے ہیں۔ اس تقریب رونمائی میں کتاب کے تعارف کے ساتھ ساتھ اس کی افادیت اور خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی۔
🔔 بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بیل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔