خیر الاصول فی حدیث الرسول از مولانا خیر محمد جالندھری مع رسالہ منظومۃ مفتی الہی بخش کاندہلوی
کتاب : خیر الاصول فی حدیث الرسول
مؤلف : مولانا خیر محمد جالندھری
مع رسالہ منظومہ از مفتی الہی بخش کاندہلوی
ناشر : مکتبہ البشری
تنبیهات
- رسالہ ہذا میں اہل فن کی کتب معتبرہ سے چند مصطلحات اصول حدیث کو منتخب کر کے مترجم اور مرتب کیا گیا ہے۔
- ناظرین کے اطمینان وسہولت کی غرض سے ہر مضمون کے اختتام پر اس کے ماخذ کا حوالہ بین القوسین بیان کر دیا ہے۔
- وہ طلبہ جو فن حدیث کی ابتدائی کتب کے پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں ان کو سبقا یہ رسالہ یاد کرادینا از حد مفید ثابت ہوگا۔۔