تذکرہ حضرت مولانا محمد مظہر نانوتویؒ
![]() |
Tazkira_Hadhrat_Maulana_Mazhar_Nanotvi_ra |
کتاب : تذکرہ حضرت مولانا محمد مظہر نانوتویؒ
مؤلف : نورالحسن راشد کاندھلوی
جو حضرت شاہ محمد اسحاق اور حضرت مولانا ملوک العلی نانوتوی کے شاگرد، دہلی کالج کے فاضل جلیل القدر عالم، ما یه ناز محدث، بلند پایه نامور مدرس، ممتاز مصنف، محقق، حاشیه نگار، مترجم اور مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور کے ابتدائی ہیں سال تک صدر مدرس اور روح رواں رہے۔