حجۃ اللہ (اردو شرح) از مولانا عبیداللہ سندھی
کتاب : حجۃ اللہ البالغۃ کی اردو شرح
مؤلف : شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
شارح : مولانا عبیداللہ سندھی
تعارف کتاب::
انسانوں کے شخصی اور اجتماعی مسائل ، اخلاقیات، سماجیات اور اقتصادیات کی روشنی میں فلاح انسانیت کی عظیم دستاویز
(حجتہ الاسلام امام شاہ ولی اللہ کی مشہور کتاب کا پر حکمت خلاصہ)