آزادی سے جمہوریت تک (15 اگست اور 26 جنوری کے تناظر میں) از ندیم الواجدی pdf free download

Azadi sa Jamhoriyyat tk by Nadeem Al wajidi free pdf download

 آزادی سے جمہوریت تک 

(15 اگست اور 26 جنوری کے تناظر میں)

از

ندیم الواجدی

azadi-sa-jamhoriyyat-tk-by-nadeem-alwajidi-free-pdf-download
azadi-sa-jamhoriyyat-tk-by-nadeem-alwajidi-free-pdf-download


Azadi sa Jamhoriyyat tk by Nadeem Al wajidi

انگریزوں کے خلاف ہندوستان کی جنگ آزادی تقریبا دو سو برس تک جاری رہی ، اس دوران متعدد تحریکوں نے جنم لیا، ایک تحریک ختم ہوگئی تو دوسری نے اس کی جگہ لے لی، یہ سلسلہ ۱۹۳۷ء تک چلتا رہا، یہاں تک کہ ۱۵ اگست ۱۹۴۷ء کی نصف رات کو وطن عزیز لیلائے آزادی کی نعمت سے بہرہ ور ہوا، یہ نعمت ہمیں یونہی حاصل نہیں ہوگئی، اس کے حصول کے لیے ہمارے بزرگوں نے اپنا لہو بہایا ہے ، اور یہ لہوا ایک دو دن نہیں، ایک دو مہینے یا ایک دو سال تک نہیں بہا بلکہ دوصدیوں تک بہتا رہا ہے، ۱۷۵۷ء میں سراج الدولہ نے اپنے لہو سے حصول آزادی کی جو مشعل روشن کی تھی وہ ملک بھر میں برسوں گردش کرتی رہی بھی یہ مشعل ٹیپوسلطان کے ہاتھ میں رہی اور کبھی حضرت شاہ عبد العزیز نے اسے روشن رکھا، کبھی دو روشن رکھا، بھی حضرت سید احمد شہید اور حضرت شاہ اسماعیل شہید اسے قریہ قریہ بستی بستی اٹھائے پھرتے رہے، کبھی یہ حضرت مولا نا محمد قاسم نانوتوی اور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی کے ہاتھوں نے تھامی، کبھی اس میں حضرت شیخ الہند اور ان کے شاگردوں کے خون سے روشنی رہی، ان بزرگوں کی قیادت میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، گولیاں کھائیں، پھانسیوں پر لٹکے، کتنے ہی لوگوں نے زندگی کے ماہ وسال قید وبند کی صعوبتوں میں گزارے جلا وطن ہوئے، ہو اس داستان آزادی کا ہر حرف اور ہر لفظ ہمارے بزرگوں کے خون شہادت سے رنگین ہے۔

آزادی ملی تو یہ سوال ہوا کہ اب اس ملک کو کس رخ پر چلنا ہے ، مطلق العنانیت ملی تو یہ الا اب کو اور جبر و استبداد کی طرف یا انصاف اور مساوات کی طرف، اس وقت کے سیاسی لیڈروں اور حکومتی نمائندوں نے اتفاق رائے کے ساتھ طے کیا کہ اب شہنشاہیت اور مطلق العنانیت کا دور ختم ہو چکا ہے، آزادی کی صبح طلوع ہو چکی ہے، یہ ملک اب جبر واستبداد کی تیرگی کے بجائے جمہوریت کی روشنی میں سفر کرے گا، اس طرح ۲۶/ جنوری ۱۹۵۰ء کو ایک اور نعمت ملی وہ ہے اس ملک میں جمہوریت کی نعمت ۔

DOWNLOAD NOW

إرسال تعليق

Type Your Feedback