بستان المحدثین از مولانا شاہ عبدالعزیز دہلوی اردو مترجم مولانا عبدالسمیع دیوبندی عربی ترجمہ مولانا محمد اکرم ندوی
بستان المحدثین
تالیف: شاہ عبد العزیز محدث دھلوی
مترجم اردو: مولانا عبد السمیع دیوبندی استاذ دارالعلوم دیوبند
عربی ترجمہ اور حواشی: مولانا ڈاکٹر محمد اکرم ندوی
مترجم اردو: مولانا عبد السمیع دیوبندی استاذ دارالعلوم دیوبند
عربی ترجمہ اور حواشی: مولانا ڈاکٹر محمد اکرم ندوی
تصحیح، ترجمہ، حواشی، اضافات: نور الحسن راشد کاندھلوی
شاہ صاحب نے بستان المحد ثین فارسی زبان میں تصنیف کی لیکن افادیت کے پیش نظر کئی ناشروں نے اس کا ترجمہ اردو زبان میں بھی شائع کیا ہے، جن میں مطبع محمدی لاہور مطبع مجمع مطابع کراچی اور مکتبہ مدینہ دیو بند شامل ہیں۔ اس سے اس کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ میرے سامنے اس کا جو ترجمہ موجود ہے وہ مولانا عبدالسمیع کا کیا ہوا ہے اور اس پر نظر ثانی شبیر احمد محمدی نے کی ہے۔ یہ ترجمہ مکتبہ مدینہ دیو بند نے ۲۰۰۱ ء میں شائع کیا ہے۔
بستان المحد ثین شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی ایک لا جواب تصنیف ہے، جو محدثین کے حالات کا جامع مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں شاہ صاحب نے تقریباً ایک سو کتب حدیث کا تعارف کراتے ہوئے ان کے مصنفین کی سوانح عمریاں نہایت تفصیل سے بیان کی ہیں۔
DOWNLOAD
Comments