Save the World درخت لگائیں زندگیاں بچائیں

درخت لگائیں.     زندگیاں بچائیں

neem tree
نیم neem




 تقریباً 13 جولائی 2024 سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جائے تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ہمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے 

لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے ۔

درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ 

ایک بارہ فٹ کا درخت تقریباً 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹھنڈک پیدا کرتا ہے۔

درخت زندگی ہیں 

درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں 

نیم کہ پودے کی قیمت لگ بھگ  50 سے 100 یا 300 روپے تک ھوگی .

اسکے علاوہ

بکائن 

جامن 

شیشم 

کچنار

پیپل 

پاپولر

پلکن 

أم

امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اور ماحول دوست ہیں 

۔۔ درخت لگائیں.     زندگیاں بچائیں ۔۔

Comments