ترجمۃ القرآن الموسوم کشف الرحمن از مولانا احمد سعید دہلوی مع تیسیر القرآن و تسہیل القرآن Kashf ur RehmanName از احمد سعید دہلوی
ترجمۃ القرآن الموسوم کشف الرحمن
از
مولانا احمد سعید دہلوی
مع
تیسیر القرآن و تسہیل القرآن
الحمد للہ ایک عرصہ دراز سے جسں ترجمے اور تفسیر کا مسلمانوں کو انتظار تھا اور کلام الہی کوسمجھ کر پڑھنے اور تلاوت کرنے کے شائقین جس قرآن کے مطالعہ کے لئے بے چین اور مضطرب تھے وہ ترجمہ اور تفسیر اللہ تعالیٰ کے فضل کرم اور اس کی مہربانی سے شائع ہو کر ہدیہ ناظرین ہورہاہے بین السطور ترجمہ جس کا نام کشف الرحمان ہے یہ وہ ترجمہ ہے جسکو سبحان الہند حضرت مولانا احمد سعید صاحب نے علم کی ایک موقر جماعت کے مشورہ سے کیا ہے ، اور جس کو حضرت علامہ مفتی اعظم مولانا محمد کفایت اللہ صاحب کی سرپرستی اور نگرانی حاصل ہے ۔
حاشیہ پر تیسیر القرآن ہے جو بین السطور ترجمہ کا خلاصہ اور ایک مختصرتفسیر ہے۔ تیسیر القرآن کے بعد تسہیل القرآن ہے جو مفصل تفسیر ہے
❍(پارہ 01 تا 15) DOWNLOAD Vol 01 ❍
❍ (پارہ 16 تا 30) DOWNLOAD Vol 02 ❍
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
Comments