Haqaiq E Tahreek E Balakot Shah Husain Gardezi


حقائق تحریک بالا کوٹ
by
 شاہ حسین گردیزی

  • سید احمد رائے بریلوی کے حالات و واقعات
  • اُن کی تحریک کے اصلی خدوخال
  • نام نہاد مورخین جنہیں چھپانے کی مذموم و ناکام کوشش میں مبتلاء ہیں

کتاب: تعارف

سید احمد رائے بریلوی کے حالات اور واقعات پر مشمل کتاب ہے۔ اور ان کی تحریک جسے تحریک بالاکوٹ کے نام سے جانا جاتا ہے کے صحیح اور اصلی خط و خال بیان کئے گئے ہیں اور ان مورخین کی مذمت کی گئی ہے جو اسے چھپانے کی کوشش کرتے رہے۔ خیلا رہے کہ بالاکوٹ کو سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید کی تحریک مجاہدین کے باعث تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ دونوں عظیم ہستیوں کے مزارات اسی شہر میں واقع ہیں۔

 GET PDF FILE

Comments