سلاطین دہلی کے مذہبی رجحانات از خلیق احمد نظامی

 سلاطین دہلی کے مذہبی رجحانات
از
خلیق احمد نظامی 

تعارف کتاب::-

یہ کتاب جس کا آپ مطالعہ کررہے ہیں ، اس میں سلطان قطب الدین ایبک سے لے کر سلطان ابراہیم لودی تک تمام سلاطین دہلی کے مذہبی افکار، نظام حکومت اور تاریخ اسلام میں سلطنت دہلی کی حیثیت پر مکمل بحث موجود ہے۔ یہ کتاب سلاطین دہلی اور ان کے عقائد کو جاننے کا ایک مستند ذریعہ ہے۔

مطالعہ کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں


Comments