کتاب الثورۃ الھندیۃ کا اردو ترجمہ باغی ہندوستان BAGHI HINDUSTAN

کتاب الثورۃ الھندیۃ اردو ترجمہ: باغی ہندوستان

مؤلف: علامہ فضل حق خیرآبادی

مترجم: عبدالشاہد خاں شروانی

موضوع: جنگ آزادی 1857 کی خونیں داستان

کتاب کا تعارف اور پس منظر

علامہ فضل حق خیرآبادی ہندوستان کے ایک معروف مجاہد آزادی ہیں۔ انہوں نے دہلی کی جامع مسجد سے فتویٰ جہاد دیا، یہی وجہ ہے کہ آپ کو قافلہ سالار جنگ آزادی کہا جاتا ہے۔ انگریزوں نے اسی فتویٰ جہاد کے جرم میں آپ کو کالا پانی (جزیرہ انڈیمان) جلاوطن کیا۔ اسی قید کے دوران آپ نے عربی زبان میں اپنی مایہ ناز کتاب "الثورۃ الہندیہ" تحریر کی۔

یہ کتاب جنگ آزادی 1857ء کے نہایت قابل قدر تاریخی ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس میں مجاہدین کی جلاوطنی، انگریز مظالم کی داستان اور "قصائد فتنۃ الہند" بھی شامل ہیں۔

زیر نظر کتاب "باغی ہندوستان" (Baghi Hindustan) اسی عربی نسخے کا مستند اردو ترجمہ ہے، جس میں مولانا عبدالشاہد خان شروانی نے تحقیقی ضمیمے اور سوانح بھی شامل کی ہیں۔

باغی ہندوستان پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ (PDF Download)

آن لائن مطالعہ یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں

Download Baghi Hindustan PDF

ایک تبصرہ شائع کریں

Type Your Feedback